لینن پرائز
معنی
١ - روس کی اشتراکی حکومت کی جانب سے لینن کے نام سے جاری کیا جانے والا نقد انعام۔ "ان کا اپنا ادب موجود ہے. جسے ١٩٥٠ء میں لینن پرائز ملا۔" ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٦:٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء 'لینن' اور 'پرائز' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں